اسلام آباد(مانیٹرنگ یسک) سیشن جج راجہ خرم علی خان کے گھر پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بحفاظت 10سالہ طیبہ کو بازیاب کرالیا ، حاضرسروس جج کی اہلیہ نے پولیس کے روبرو طیبہ کے ملازمہ ہونے کااعتراف کرلیا لیکن جسمانی…
پاکستان
لاہور/گوجرانوالہ/ملتان/بھکر(نمائندگان خبریں) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے بعد صوبے بھر میں پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کر دیا ، لاہور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور بھکر سمیت دیگر شہروں میں چھاپے…
اسلام آباد (چودھری عبدالغفار سے) لاہور سے ہری پور آنے والی بس بال ڈیر کے علاقہ کے قریب وین سے ٹکرا گئی‘ 7 افراد ہلاک‘ 18 کے قریب زخمی‘ مزید ہلاکتوں کا امکان۔ بس بری طرح حادثے کا شکار ہونے…
کراچی (نمائندہ خصوصی)ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے آج ہونیوالے جلسہ کی تیاریاں عروج پرہیں جبکہ جلسے کے حولے سے ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم ایک بارپھرآمنے سامنے آگئیں‘ دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم…
لاہور (خصوصی رپورٹ) سبزہ زار ای بلاک میں کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والا دس سالہ بچہ دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سبزہ زار ای بلاک میں 10سالہ ذیشان نامی بچہ گلی میں وائپر سے کھیلتا ہوا بجلی کی…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ میثاق جمہویت کو کوئی خطرہ نہیں۔ پہلے نواز شریف نے آصف زرداری کو 5 سال مکمل کرنے دئیے اب زرداری بھی موجودہ…
کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس اور کرپشن کے معاملے پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف تحریک چلاتی ہیں تو تحریک انصاف ان کا ساتھ دینے کے لےے…
کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے نشترپارک میںایم کیوایم کے زیراہتمام 30دسمبرکومنعقدہونے والے جلسے کے سلسلے میںجلسہ گاہ کاتفصیلی دورہ کیا ۔انہوںنے پنڈال میں29،دسمبرکوہونےو الے میوزیکل پروگرام کے شرکاءاورمیڈیانمائندوںسے ملاقات کی اس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے…
بیجنگ (نیوز ایجنسیاں‘مانیٹرنگ ڈیسک ) اقتصادی راہداری کے اعلیٰ ترین فورم جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا گزشتہ روز بیجنگ میں ہونے والے اس اجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی، سی پیک میں سندھ کے تین ترقیاتی منصوبوں…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں کھیلوں کے نئے میدان خصوصاً کرکٹ گراﺅنڈز بنانے اور ای لائبریریز کے قیام کے پروگرامو ںپر پیش رفت کا جائزہ…
