پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک) پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی تمام ٹارگٹ کلنگ میں صرف 15 پستول ہی استعمال ہوئے ہیں جن کے ذریعے ٹریفک پولیس اہلکار، سیاسی کارکنوں، فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور ذاتی دشمنی کی…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین کے قائمقا م لی جیان ژ اﺅ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سی پیک کے بعد ایک اور بڑا منصوبہ گوادر میں پایہ تکمیل تک پہنچا ئیں گے ۔اس کے تحت جلد ہی…
لاہور(خصوصی رپورٹ)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ممکنہ طور پر پاکستان میں کچھ روز قیام کرکے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کے بعد دوبارہ بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے ،حکومت پر دباﺅ بڑھانے کےلئے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس اور…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی بعض اہم شخصیات کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ایبٹ آباد کمیشن نے اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے بارے میں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ حساب کرنے والوں کی اصلیت قوم کے سامنے رکھوں گا ، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ کو عام کرنا چاہیے ، تعجب ہے کہ پیپلز پارٹی بھی کرپشن…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت پانی و بجلی میں 7 کروڑ روپے سے زائد کا نیاکرپشن سکینڈل سامنے آ گیاہے ۔ وزارت کے ذیلی ادارہ نیشنل پاور کنٹرول سنٹر آفس کی چار دیواری کی تعمیر کے نام پر 7 کروڑ…
