اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) دارالحکومت کے ایک پروڈکشن ہاو¿س نے شہید بے نظیربھٹوپرفلم بنانے کیلئے کام شروع کردیاہے ،اس حوالے سے بے نظیربھٹوکی بھانجی صنم بھٹوکی بیٹی جوشکل وصورت سے بے نظیربھٹوسے مشابہت رکھتی ہیں کومرکزی کردارکیلئے لینے کافیصلہ کیاگیاہے…
شوبز
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاﺅنٹس منجمند کردیئے۔ ایف بی ار کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کے ذمے 2015 ءکا انکم ٹیکس واجب…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بڑی سکرین کے بعد اب چھوٹی سکرین پرجلوے بکھیرنے والی ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ وہ بالی وڈ کے ڈائریکٹر و فلمساز کرن جوہر کے ساتھ ایک ٹی وی شو کی منصوبہ بندی…
لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ڈرامہ اور فلم دونوں اہم میڈیم ہے‘ کسی ایک کا انتخاب میرے لئے مشکل ہے۔ ڈرامہ نے پہچان دی‘ ان دونوں کو لے کر آگے بڑھنا چاہتی ہوں۔ سجل علی…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے سینماﺅں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق…
ممبئی: سنجو بابا جب سے جیل سے آئے ہیں فلمی دنیا میں ان کی مشکلات ختم ہی نہیں ہورہیں پہلے فلم ”بھومی“ کے ذریعے ان کی دوبارہ انٹری ناکامی سے دوچار ہوئی اور اب ان کے لیے ب±ری خبر یہ…
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے فلموں میں انٹری کی پوری تیاری کرلی ہے اوراب انہوں نے آڈیشنزبھی دینا شروع کردیئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کتنے ہی اداکار ایسے ہیں…
ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا رائے کوانڈسٹری سے جڑے 2 دہائی سے زیادہ کا وقت بیت گیا ہے تاہم اداکارہ آج بھی فلموں میں پہلے کی طرح انتہائی خوبصورت اور دلکش دکھائی دیتی ہیں تاہم اب اس خوبصورتی…
لاہور (ویب ڈسک ) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت سرگرم رہتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنی تصاویر جاری کر تی ہیں۔چند روز قبل انہوں نے اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی…
کراچی: آج کل سوشل میڈیا پرایک نئی بحث چھڑی ہوئی جس کا موضوع ہے ”شرمین عبید چنائے اور ان کی بہن کو ایک ڈاکٹر کی جانب سے بھیجا جانے والا دوستی کا پیغام“۔ سوشل میڈیا صارفین اس بات کو لے…
