کراچی(ویب ڈیسک) عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے دھوم مچادی ہے اور ان کے تمام شو ہاو¿س فل جارہے ہیں۔ سینما گھروں میں شہریوں کا ہجوم قابلِ دید ہے جبکہ ”پنجاب نہیں جاو¿ں گی“ اور ”نامعلوم افراد…
شوبز
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کا سابق سٹار جوڑا بریڈ پٹ اور انجلینا جولی شاید تاریخ دہرانے کے قریب ہیں۔ میڈیا میں خبریں ہیں کہ وہ موجودہ دور کے برٹن اور ٹیلر بننے جا رہے ہیں۔ہالی ووڈ کا دیومالائی قرار…
ممبئی: دبنگ خان نے فلموں میں کام کرنے کا ہمیشہ سے ہی بھاری معاوضہ لیا ہے لیکن شاید یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایک فلم ایسی بھی ہے جس میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ فلم میں…
ممبئی: بھارتی ٹی وی کے نامور مزاحیہ اداکار سنیل گروور المعروف گتھی اور ڈاکٹر مشور گلاٹی ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ممبئی اس وقت شدید بارشوں کی زد میں ہے، انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور نکاسی ا?ب کی بدترین…
لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ دیدارنے فیس بک اپنے نام سے بنے جعلی اکاو¿نٹس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبرکرائم سیل کو باقاعدہ درخواست دیدی ہے۔ اداکارہ کیجانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے…
ممبئی: بھارت کے مشہور ترین مزاحیہ پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کو بند کر دیا گیا۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کا ستارہ آج کل گردش میں ہے، ان کی اپنے ٹیم ممبر سنیل گروور (ڈاکٹر گلاٹی) سے لڑائی…
ممبئی: بھارتی لیجنڈری اداکار رضا مراد نے فلم کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ رنویر سنگھ اور رضا مراد ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنے والی فلم ”پدماوتی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی خلا نورد راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم میں عامر خان کے ساتھ کام کریں گی۔ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی ان اداکاراو¿ں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریارائے نے سرمنڈوالیا، تصاویر منظرعام پر آنے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کی گنجی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان…
بہاولپور (ویب ڈیسک ) جب بھی گریٹ شو مین راج کپورکی ”حنا“ پاکستان ٹیلی ویڑن کے کلا سک ڈرامے ” انار کلی “ اور حسینہ معین کی ” تانی“ کا ذکر ہوتا ہے تو ایک ہی نام فوراَ ذہن میں…
