شوبز

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کئی فلم ٹھگس آف ہندوستان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، جب کہ دوسری جانب اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے فلم”ٹھگس آف ہندوستان“میں کام کرنے کی تردید کردی۔ بھارتی…

لاہور(شوبز ڈیسک)لاہور میں رنگا رنگ میلہ بہاراں شروع فلم سٹار میرا نے پیسے نہ ملنے پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا جبکہ عارف لوہار سمیت لوک فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے لوگ خوب محظوظ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں رنگا…

لندن(ویب ڈیسک)فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اب پروفیسر بن گئی ہیں۔اکتالیس سالہ انجلینا جولی نے لندن سکول آف اکنامکس میں اپنا پہلا لیکچر دیا،جہاں انہوں…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان عامر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رات میں ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز…

لاہور (ویب ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دےدارنے کہا ہے کہ شوبز چھوڑا ہی نہےں واپسی کےسی ؟بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر آﺅں گی ‘موجودہ دور میں اچھا اورمعیاری رقص اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی تصور کیاجاتا ہے ۔ ایک…

لاہور(کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی لاہورسنٹرکے پروڈیوسرشوکت چنگیزی کی ڈرامہ سیریل”رسمیں“کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے اداکارشبیرجان لاہور پہنچ گئے ہیںجو چندروزقیام کے دوران اپنا بقیہ کام مکمل کرائیں گے ۔قبل ازیں اس سیریل کی ریکارڈنگ کئی دیگرعلاقوں میں کی…

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارتنویرآفریدی نئی فلم”بینڈ بج گئی“کا میوزک تیارکریں گے جنہیں چندروز قبل میوزک ڈائریکٹرکے طورپر سائن کیا گیا ہے ۔تنویرآفریدی موسیقار نثاربزمی کے شاگردہیں جو اس سے قبل فلم”نوپیسہ نوپرابلم“کا میوزک دینے کے ساتھ ساتھ بہت سے مقبول گیت بھی…

لاہور(کلچرل رپورٹر)پروڈیوسرسہیل خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اداکارہ شبنم نے پاکستان سے عزت کمائی لیکن ان کی تمام وفاداریاں اپنے ملک بنگلہ دیش سے ہیں جہاں بہت سے لوگ اب بھی پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں۔…