شوبز

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی کامیاب ترین فلم”جوانی پھر نہیںآنی“سیریز کی تیسری فلم”جوانی پھر نہیں آنی3“بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر فلموں کے شائقین کے لیے اچھی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ…

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی اوراپنے قریبی دوست ارجن کپورکی نجی معلومات سابق شوہرارباز خان کو بتانے پر ڈرائیور کی چھٹی کردی۔بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائکہ اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں…

ممبئی(شوبزڈیسک )بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ‘دھمال ’کی تیسری کڑی ‘ٹوٹل دھمال ’کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مادھوری 17 سال بعد انیل کپور کے ساتھ نظر آئیں گی۔ واضح…

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکار دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فلم ”دھوم“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا دیول نے انسٹاگرام پر ایک ہوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی صاحبزادی شویتا بچن نے اپنی بھابھی ایشوریا کے بارے میں اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ایشوریا کی کس عادت سے سخت نفرت ہے۔بھارتی میڈیا میں اکثر اداکارہ ایشوریا…