کھیل

کراچی (ویب ڈیسک)واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایشین گیمز کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاو¿نس سمیت تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی…

کراچی (یواین پی) سابق قومی کپتان انتخاب عالم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاک بھارت کرکٹ روابط بحال کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو…

ممبئی(آئی این پی)پاکستان کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کی متوقع آئندہ حکومت کو ابھی سے بھارتی کرکٹ حلقے مثبت انداز سے دیکھ رہے ہیں۔ معروف بھارتی روزنامے کے مطابق سابق کرکٹ کپتان کو…

لاہور (نیوز ایجنسیاں) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈیلی الانس اور دیگر ادائیگیاں نہ ہونے تک ایشین گیمز 2018 کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے کراچی میں لگائے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہرشاہ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی اور عمران خان کی آپس میں بنتی نہیں۔ نجم سیٹھی نے عمران خان کیخلاف آرٹیکل بھی لکھے ہیں۔ چینل ۵ کے پروگرام ”گگلی“ میں گفتگو کرتے…

کراچی(ویب ڈیسک) اپنے دور کے عظیم آل راو¿نڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم…