لاہور( ویب ڈیسک ) معیاری فونز کی مناسب قیمت پر صارفین تک رسائی کے وعدے کے تحت ا?نر اپنی دھماکے دار پیش کش کو لے کر ’ا?نر 8 سی‘ کو فروخت کے لیے پیش کر رہا ہے، جو اس کے…
سائنس و ٹیکنالوجی
لاہور(ویب ڈیسک)اگر آپ کا کام بیزار کن اور تکرار والا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے۔منی مینیجر جون پگلیانو کے مطابق: ‘ایسا کام جو معمول اور قابلِ پیش گوئی ہے، حساب کے الگورِتھم کی مدد سے پانچ…
لاہور(ویب ڈیسک)ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔اور…
بوسٹن( ویب ڈیسک ) وہ دن دور نہیں جب بیکٹیریا پر مشتمل بیٹریوں سے چھوٹے آلات چلانا ممکن ہوگا کیونکہ اس ضمن میں ایک اہم اور کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔مشہور تحقیقی ادارے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم…
لاہور (ویب ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اب مکمل طور پر بدل جانے والی ہے اور اب اس کا نیا ڈیزائن اکثر صارفین کے لیے دستیاب ہے تاکہ اسے صارفین کے لیے زیادہ پرکشش بناسکے۔کمپنی کی جانب…
لاہور (ویب ڈیسک ) سام سنگ کو اس وقت چینی کمپنیوں کے سستے اسمارٹ فونز کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے اور اس کے لیے وہ ایک نئی سستی مڈرینج ڈیوائسز کی سیریز کو حل سمجھ رہی ہے۔سام…
ایریزونا( ویب ڈیسک ) فلکیاتی ماہرین نے کائنات کے دوردراز حصے میں ایک کوزار دریافت کیا ہے جس سے 600 ٹریلین سورجوں کے برابر روشنی خارج ہورہی ہے۔ یہ کائناتی عجوبہ ہم سے 12.8 ارب نوری سال کے فاصلے پر…
لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا کی پہلی اسمارٹ واچ جسے چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے ہی چارج ہوجاتی ہے۔لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران میٹرکس پاور واچ 2 کو متعارف…
لاہور( ویب ڈیسک ) اسمارٹ فونز تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے مگر کوئی بھی چینی کمپنی ویوو کی نئی کانسیپٹ ڈیوائس کا مقابلہ نہیں کرسکتا جو اپنی مثال آپ ہے۔اس کمپنی نے گزشتہ سال اپنے اسمارٹ فون اپیکس…
لاہور( ویب ڈیسک ) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ میں صارفین کی چیٹ پراسرار طور پر غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مختلف صارفین کی جانب سے شکایات سامنے آئی ہیں کہ از خود ’چیٹ ہسٹری‘ غائب…
