اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اصلاحات جاری ہیںاسی سلسلے میں سیکریٹری ایس آئی ایف سی کی عالمی بینک کے وفد سے اہم ملاقات…
Uncategorized
غزہ(این این آئی)غزہ میں48گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 7فلسطینی شہید اور 38زخمی ہوگئے۔ روسی خبر رساں ادارے نے فلسطینی وزارت صحت کے ایکس پر بیان کے حوالے سے بتایا کہ شہید ہونے والے 7افراد کی نعشیں غزہ کے ہسپتالوں…
اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج دورانیہ اور رہائش…
فیصل آباد(این این آئی) شاعر مشرق،مفکر و مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال کی برسی 3اکتوبر کو منائی جائے گی۔مرحوم کی برسی کے موقع پر نظریہ پاکستان فائونڈیشن، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ اور دیگر تنظیموں…
کراچی(این این آئی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیاحت ثقافتوں کو قریب لانے، بین الاقوامی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا…
پشاور(این این آئی)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں ہے، پارلیمانی استحقاق کسی رکن اسمبلی کو…
راولپنڈی(آئی این پی )پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کیلئے ٹیکسلا میں تعینات پولیس اہلکاروں کو پانی فراہم کرنے کیلئے راولپنڈی کے تمام دستیاب واٹر ٹینکرز منتقل کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کے…
نئی دہلی (این این آئی)مودی کے کٹھ پتلی بھارتی الیکشن کمیشن کی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوئوں کا پول کھول دیا۔ برطانوی جریدہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف بے ضابطگیوں کی رپورٹس…
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر دنیا بھر کے سیاحوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ قدرتی حسن، قدیم تہذیب، شاندار تاریخی ورثے، صوفی روایات، لوک ثقافت…
پشاور(این این آئی)کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز پر خودکش حملے سے متعلق محکمہ انسداد دہشتگردی کی تفتیشی ٹیم کی رپورٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے سے قبل کئی بار ریکی اور سہولت کاروں کی مدد حاصل کرنے کے…
