Tag Archives: Iram farooqi

ایک اور خاتون کارکن نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

کراچی:(ویب دیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو خیرباد کہنے والی ارم فاروقی نے یوٹرن مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایم کیو ایم پاکستان کو چھوڑنے والی ارم فارقی جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی نے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا اور واپس ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم ارم عظیم فاروقی کل پریس کانفرنس میں ایم کیوایم پاکستان میں باضابطہ شمولیت کااعلان کرینگی۔