Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کسی بھی آپریشن سے قبل ایڈز اسکریننگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsمئی 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کے حوالے سے کسی بھی آپریشن سے قبل ایڈز اسکریننگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین کمیٹی مہیش کمار ملانی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جہاں وزارت صحت حکام نے کہا کہ وزیر صحت کی جانب سے درخواست کی گئی ہے کہ ایڈز پر بریفنگ کو ان کیمرہ کر دیا جائے جبکہ اراکین نے ان کیمرہ بریفنگ کی مخالفت کر دی۔

    حکام وزارت صحت نے بریفنگ میں بتایا کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ چکی ہے، جن میں سے 61 ہزار مریض زیر علاج ہیں جبکہ 16 ہزار سے زائد مریض علاج کے دوران غائب ہوگئے۔

     

    حکام کا کہنا تھا کہ کیسز میں اضافہ رپورٹ ہونے کی بڑی وجہ اسکریننگ میں اضافہ ہے۔

    کمیٹی کے اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ 2020 میں 49 مراکز پر تقریباً 38 ہزار افراد کی اسکریننگ کی گئی، 2025 تک ٹیسٹنگ سینٹرز کی تعداد بڑھا کر 97 کر دی گئی جہاں تین لاکھ سے زائد افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 14 ہزار سے زیادہ کیسز مثبت آئے۔

     

    کمیٹی کے ارکان نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کو قرار دیا۔

    وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے بتایا کہ ایچ آئی وی کے حوالے سے وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں یہ 10 سی سی سرنج سمیت کسی بھی سرنج کے دوبارہ استعمال پر پابندی لگانے اور کسی بھی آپریشن سے قبل ایڈز اسکریننگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ایچ آئی وی کی روک تھام کے لیے گلوبل فنڈ کی جانب سے پاکستان کو 65 ملین ڈالر دیے جا رہے جس میں سے صرف 3.9 ملین وزرات صحت کو دیے گئے جبکہ 61 ملین ڈالر غیر سرکاری دو تنظمیوں کو دیا جا رہا۔

    کمیٹی اراکین نے اگلے اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے کمیٹی کو برینفگ دینے کی سفارش کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.