Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان نے ‘ون کانسٹیٹیوشن ایونیو’ میں اپنا اپارٹمنٹ 4 سال پہلے ہی فروخت کردیا تھا

    By Khabrain Newsمئی 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    یسے وقت میں جب اسلام آباد ہائیکورٹ نے ‘ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو’ کی لیز منسوخی کے حوالے سے بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کی درخواست مسترد کی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے یہ اہم معلومات سامنے آئی ہیں کہ وہ اب اس منصوبے میں حصہ دار نہیں رہے کیوں کہ عمران خان اسلام آباد کے متنازعہ پروجیکٹ ‘ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو’ میں اپنا اپارٹمنٹ پہلے ہی فروخت کرچکے ہیں۔ 

    روزنامہ ڈان میں کاشف عباسی کی شائع کردہ خبر کے مطابق عمران خان نے اس پروجیکٹ میں اپنا لگژری اپارٹمنٹ سال 2022 میں فروخت کر دیا تھا، یہ اپارٹمنٹ عمران خان کے ظاہر کردہ اثاثوں کا حصہ رہا ہے، تاہم اب وہ اسے فروخت کرکے اس منصوبے سے قانونی طور پر الگ ہو چکے ہیں، یہ انکشاف اس لیے اہم ہے کیونکہ حال ہی میں عدالت نے بلڈر کی جانب سے سپریم کورٹ کی شرائط پوری نہ کرنے پر لیز منسوخی کے آرڈر کو قانونی قرار دیا ہے۔ 

     

     

    بتایا جارہا ہے کہ ماضی میں ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کا منصوبہ اس وقت شہ سرخیوں میں رہا تھا جب اس کی لیز منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں کارروائی چل رہی تھی، اس دوران عمران خان سمیت کئی اہم شخصیات کے نام اس میں اپارٹمنٹس رکھنے کے حوالے سے سامنے آئے تھے، سپریم کورٹ نے 2019ء میں لیز بحال کرتے ہوئے بلڈر کو 17.5 ارب روپے قسطوں میں ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ 

    واضح رہے کہ بلڈر کے ڈیفالٹ کرنے پر اب یہ معاملہ دوبارہ عدالتوں میں ہے، چونکہ عمران خان 2022 میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر چکے ہیں، اس لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے (جس میں لیز منسوخی برقرار رکھی گئی ہے) کا براہِ راست اثر ان پر نہیں پڑے گا، اب اس فیصلے سے وہ ‘تیسرا فریق’ یا انویسٹرز متاثر ہوں گے جو اب بھی اس بلڈنگ میں حقوق رکھتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.