james

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی کمپنی نے خطرے کو بھانپنے والے زیروزیرو سیون کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ پیئرس براسنن کہتے ہیں کمپنی نے ٹیتھ وائٹ نر کامعاہدہ کیا تھا لیکن اشتہار میں مضر صحت پان مصالحہ استعمال کیا گیا جو معاہدے…