Tag Archives: Neha

بھارتی اداکارہ شدید زخمی

ممبئی(ویب ڈیسک) نیہا دھوپیا ٹی وی رئیلٹی شو ”روڈیز“ میں خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے شدید زخمی ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹی وی رئیلٹی شو ”روڈیز“ میں حصہ لینے والوں سے بہت ہی مشکل اور سخت کرتب کروائے جاتے ہیں نیہا کیساتھ بھی یہ ہی ہوا مشکل کرتب کرنے کے دوران وہ اپنے آپ کو زخمی کروا بیٹھیں۔