تازہ تر ین

شیشہ ٹوٹنے کی سزا …. معصوم بچی پر ظلم کی انتہا

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقہ ڈیفنس فیز 5 میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ کے ہاتھ جلانے کا دلخراش واقعہ پیش آیا۔ جہاں ڈی بلاک کے رہائشی جنید نامی شہری کے گھر میں 9 سالہ عابدہ تین ماہ سے ملازمت کر رہی تھی۔ گھر کی صفائی کے دوران عابدہ کے ہاتھ سے شیشہ گر کر کیا ٹوٹا گھر کی مالکن مانیہ نے ظلم کی انتہا کر دی اور پٹرول چھڑک کر معصوم بچی کے ہاتھ جلا ڈالے۔ معصوم عابدہ وہاڑی کی رہائشی ہے جو غربت کی وجہ سے ملازمت کرنے پر مجبور ہوئی۔ اہلخانہ نے واقعہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ ڈیفنس بی میں درخواست دے دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain