اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے کہا ہے کہ نیب کے ادارے پر بلا وجہ تنقید کرنا مناسب نہیں ہے،ہم قانون پر عملدرآمد کررہے ہیں ،اگر کوئی قانون شکنی کریں تو ضرور نشاندہی کی جائے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن نیب پر تنقید کرتی ہے،نیب اور اس کے افسران نے کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا،میں اس مشکل وقت میں نیب کے افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ کھڑا ہوں۔نیب افسروں کی حوصلہ شکنی نہ کی جائے ،بلوچستان میں نیب افسران بغیر کسی سیکیورٹی کے اپنی تمام ترخدمات سرانجام دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیب نے ہمیشہ قانون کے مطابق ہی اپناکام کیا ،ادارہ بلوچستان کے خزانے میں3 ارب روپے کی رقم جمع کروا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب بلوچستان میں مخدوش سیکیورٹی صورتحال میں کام کررہی ہے، تمام افسران نے اس کیس میں دن رات محنت کی ہے۔پلی بارگین کا قانون نیب کا بنایا ہوا نہیں ہے جبکہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین قانون کے عین مطابق ہے۔ چیئر مین نیب کا کہنا تھا کہ نیب مشکل حالات میں بھی بلوچستان اور پاکستان کے عوام کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کررہی ہے، ادارہ کوئی بھی رقم اپنی جیب میں نہیں ڈال رہا۔
بریکنگ نیوز
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
- بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
- جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
- سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
- انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
- کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
- خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
- امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
- ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
- جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
- جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
- پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
- عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
- محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
- نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
- شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
- ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
- مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
