Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرویز خٹک اور تحریک انصاف والے آئندہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے لالٹین کا دور بھی گیا

    By Daily Khabrainدسمبر 23, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    ameer
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سوات(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلی پرویز خٹک اور تحریک انصاف والے آئندہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے لالٹین کا دور بھی گیا اب بجلی آ گئی پیپلزپارٹی بے نظیر کے ساتھ دفن ہو گئی اب خیرپختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) ہو گی، سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ 2018میں تحریک انصاف ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی، پرویز خٹک 70نشستیں جتنے کا خواب دیکھ سکتے ہیں مگر تحریک انصاف والے آئندہ کونسلر بھی نہیں بن سکیں گے، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے تحریک انصاف کے اپنے وزارءکی تلاشی سرکاری حکام لے رہے ہیں عمران خان کا کام کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنا ہے، ہم ثابت کریں گے کہ اس صوبے کے عوام تحریک انصاف کے جھوٹے وعدوں پر یقین نیہں رکھتے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ایجنڈا ملک کی ترقی اور استحکام ہے، ہم پورے مالا کنڈ ڈویژن کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنائیں گا، نواز شریف جب سوات میں آئین گے تو ان کا اس گرجھوشی سے استقبال ہو گا، جس طرح آج ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی محترمہ کی شہادت کے ساتھ دفن ہو چکی آصف زرداری کو واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں مگر وہ گھر بیٹھے ر ہیں تو اچھی بات ہے ورنہ عمران کی طرح جلسوں میں بندے گنتی کرتے رہیں گے، انہوں نے کہا کہ کے پی کے عوام نے لالٹین کا دور بھی دیکھا مگر اب لالٹین کا دور چلا گیا اب بجلی آگئی ہے، اے این پی دوبارہ حکومت میں آنے کا خواب نہ دیکھے، انہوں نے مردان سے سوات 105کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترقی اور استحکام مسلم لیگ ن کا ویزن ہے اس منصوبے سے سوات کا 50سال کے لیے سوات کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.