تازہ تر ین

عائشہ ممتاز نے خاموشی توڑ ڈالی ….اہم انکشاف سے کھلبلی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے چپ توڑ دی ۔ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سارا پروپیگینڈا ان کی چھٹی ختم ہونیکی وجہ سے کیا جارہا ہے ۔مجھے جس جگہ ذمہ داری ملیگی ایمانداری سے نبھاﺅنگی ۔مجھے ابھی تک نوٹس نہیں ملا ۔یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ ممتاز کے ڈرائیور کیخلاف تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے ۔جس نے مختصر وقت میں 50لاکھ کی جائیداد بنالی۔ذرائع کے مطابق عائشہ ممتاز سے بھی تحقیقات کا امکان ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain