Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ رینکنگ …. پاکستان 5ویں پوزیشن سے بھی محروم

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(آئی این پی) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی کلین سوئپ مکمل کرکے نیوزی لینڈنے پاکستان نے پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی چھین لی ہے، بنگلا دیش کے خلاف 9 وکٹ کی کامیابی نے کیویزکو ایک درجے ترقی دلا دی۔ کیویز نے بنگال ٹائیگرز سے سیریز بھی 2-0 سے جیت لی جس نے اسے رینکنگ میں 2 پوائنٹس کا حقدار بنا دیا، یوں نیوزی لینڈ کے مجموعی پوائنٹ 98 ہو گئے جو پاکستان سے ایک پوائنٹ زیادہ ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ایک سو بیس پوائنٹس کے ساتھ بھارت بدستور پہلے نمبر ایک سو نو پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے اور ایک سو سات پوائنٹس کے بعد جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے انگلینڈ کے ایک سو ایک پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی کلین سوئپ مکمل کرکے نیوزی لینڈنے پاکستان نے پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی چھین لی ۔چند ہی ماہ قبل عالمی نمبرون کا گرز ہاتھ میں تھامنے والی پاکستانی ٹیم مسلسل تنزلی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر چلی گئی ہے۔یوں اب تک کھیل کے تینوں فارمیٹس کی رینکنگ میں ٹاپ5ٹیموں سے باہر ہوگئی ہے۔ ٹوئنٹی20 رینکنگ میں وہ ساتویں جبکہ ون ڈے میں آٹھویں نمبرپر موجودہے۔نیوزی لینڈنے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریزکے دونوں ٹیسٹ جیتنے کے عوض دو پوائنٹس حاصل کرکے پاکستان سے پانچویں پوزیشن چھینی ہے۔اب پاکستان ایک پوائنٹ کے فرق سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرچلاگیاہے۔دوسری جانب،سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت کے سبب تین پوائنٹس گنوانے والی بنگلہ دیشی ٹیم بدستور نویں نمبرپر موجود ہے جس کی اس” پوزیشن“ کوکوئی خطرہ لاحق نہیں ہے کیونکہ اس سے نچلے نمبر کی زمبابوین سائیڈکے پاس صرف پانچ ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”

      "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.