Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل میں 10نئے غیرملکی کرکٹرزکی انٹری

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کیلئے متبادل کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس میں معین علی، رلی روسو اور جیسن رائے کئی نامور کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔عالمی سطح پر ٹیم کے ساتھ مصروفیات، انجریز اور دیگر وجوہات کی بنا پر کم و بیش دس کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی تھی جس کے باعث فرنچائز ٹیموں کیلئے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب ممکن بنانے کیلئے باقاعدہ ڈرافٹ کا انعقاد کرنا پڑا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نبی کی جگہ جنوبی افریقہ کے اسٹار بلے باز رلی روسو، ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کی جگہ انگلش آل راو¿نڈر معین علی، انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی کی جگہ نیوزی لینڈ کے ناتھن میک کولم اور ویسٹ انڈین روومین پاول کی جگہ سری لنکن آل راو¿نڈر تھسارا پریرا کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور قلندرز کو بھی اپنے اسکواڈ میں کئی تبدیلیاں کرنا پڑیں اور ڈیوین براوو زخمی ہونے کے سبب ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے لیکن ان کی جگہ انگلینڈ کے جیسن رائے لیں گے جنہوں نے حال ہی میں انڈیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں میں 220 رنز بنائے ہیں۔لاہور قلندرز نے اسپیڈ اسٹار شان ٹیٹ کی جگہ کرسٹوفر گرین اور نیوزی لینڈ کے ایٹن ڈیوچک کی جگہ ان کے ہم وطن جیمز فرینکلن لیں گے۔ پشاور زلمی نے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کی جگہ تجربہ کار ویسٹ انڈین آل راو¿نڈر مارلن سیمیولز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جبکہ افغانستان کے محمد شہزاد کی جگہ آندرے فلیچر نے لی۔اسی طرح بنگلہ دیش کے شکیب الحسن بھی دوسرے ایڈیشن میں زلمی کو دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ سری لنکا کے تلکارتنے دلشان اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔پشاور زلمی کی جانب سے ایک اور تبدیلی کا بھی امکان ہے اور وہ ا?ئندہ 24 گھنٹوں میں اس کا اعلان کر سکتے ہیں۔ڈوپنگ کا شکار ا?ل راو¿نڈر ا?ندرے رسل کی قسمت کا فیصلہ ا?ئندہ 15 دن میں کیس سماعت کے بعد متوقع ہے اور اسی لیے اسلام ا?باد یونائیٹڈ نے انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اگر رسل کے خلاف فیصلہ ا?تا ہے اور ان پر پابندی عائد ہوتی ہے تو اسلام ا?باد یونائیٹڈ فوری طور پر متبادل کھلاڑی کا اعلان کر دے گی۔یاد رہے کہ ہر ٹیم کو کم از کم پانچ غیر ملکی کھلاڑیوں کو لازمی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنانا ہے اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اسی صورت میں ہو سکتا ہے اگر کوئی غیر ملکی کھلاڑی کسی وجہ سے لیگ میں اپنی فرنچائز کی نمائندگی نہ کر سکے اور غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد پانچ سے کم ہو جائے۔پیر کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ ڈرافٹ میں کراچی کنگز کے علاوہ لیگ کی بقیہ چاروں فرنچائز ٹیموں کے نمائندے ڈرافٹنگ کے عمل میں موجود تھے کیونکہ خوش قسمتی سے کراچی کنگز کے کسی غیر ملکی کھلاڑی نے عدم دستیابی ظاہر نہیں کی۔ڈرافٹ کی تقریب میں موجود فرنچائز کی مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سب سے زیادہ چار کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”

      "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.