میلبورن (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ انکو پری کوارٹر فائنل میں ایری ہوزومی اور میو کاٹو مشتمل جاپانی جوڑی نے شکست دیکر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں ایری ہوزومی اور میو کاٹو مشتمل جاپانی جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائکووا کو 6-3، 2-6 اور 6-2 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
بریکنگ نیوز
- فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
- عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
- "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
- "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
- "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
- "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
- "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
- "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
- "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
- ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
- آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
- ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
- پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
- بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
- ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
- پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
- جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
- مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
- پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
- "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
