تازہ تر ین

پیر کو ملک بھر میں عام تعطیل ، وجہ جان کر آپ بھی مطمئن ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) زکوٰ? کٹوتی کے سلسلے میں پیر کو ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے۔ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان 29 مئی 2017ئکو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا، اس دن زکوٰ?کی کٹوتی کے لیے بینکوں میں تعطیل دی گئی ہے۔ تعطیل کے باعث تمام بینکس، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 29 مئی 2017ئکو عوام سے لین دین کے سلسلے میں بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینکوں، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین بینک تعطیل پر دفتر میںہوں گے۔ اسے عوام سے لین دین کے علاوہ معمول کا ورکنگ ڈے سمجھا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain