Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • ایران: دوحہ دورہ صرف منجمد فنڈز کے لیے، امریکا سے مذاکرات نہیں
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسیب زدہ گھر میں آیا درکار ، لاکھوں ڈالر تنخواہ

    By Daily Khabrainجون 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسکاٹ لینڈ(ویب ڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں ایک خاندان کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی پیشہ ور آیا درکار ہے جس کےلیے وہ 64 ہزار ڈالر تک سالانہ تنخواہ ادا کررہے ہیں لیکن یاد رہے کہ صرف گزشتہ ایک سال میں پانچ خواتین یہاں کام سے توبہ کرکے الٹے قدموں بھاگ چکی ہیں کیونکہ یہ گھر آسیب اور مافوق الفطرت مخلوقات کی وجہ سے مشہور ہے۔
    بچوں کی نگہداشت کی ایک ویب سائٹ پر شائع ایک اشتہار کے مطابق ایک خاتون و مرد کو اپنے پانچ اور سات سالہ بچوں کے لیے ایک آیا کی ضرورت ہے جو بچوں کے کھانے پینے، صفائی ستھرائی اور تربیت کا خیال رکھ سکے۔ اشتہار میں اس گھر کو ’بہت پیارا،‘ وسیع و کشادہ کے ساتھ ساتھ تاریخی بھی قرار دیا گیا ہے مگر اشتہار میں اعتراف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال ایک دو نہیں بلکہ پانچ خواتین یہاں سے ڈر کر کام چھوڑچکی ہیں۔
    اشتہار کے مطابق 10 سال قبل یہ مکان خریدا گیا تھا لیکن اب تک کسی گھر والے کو کسی ڈراو¿نے واقعہ کا سامنا نہیں ہوا تاہم تمام آیاو¿ں نے عجیب آوازیں، گلاسیں ٹوٹنے اور فرنیچر ہلنے کی شکایات کی ہیں اور وہ یہاں سے چلی گئی ہیں۔ اشتہار کے مطابق ہم اس سے بھی زیادہ رقم دینے کو تیار ہیں تاکہ ہم درست آیا کا انتخاب کرسکیں۔
    اشتہار میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر آپ یہ سب پڑھنے کے بعد بھی درخواست دینے کا سوچ رہی ہیں تو یاد رہے کہ یہاں مقیم خاندان سالانہ 64 لاکھ روپے کی تنخواہ اور 28 دن کی چھٹیاں دےرہا ہے جن میں بینک چھٹیاں بھی شامل ہیں۔ یہاں آپ کو آپ کا ذاتی کمرہ، باتھ روم اور ذاتی کچن بھی فراہم کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.