Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کو ن کہاںکہاںعید منائے گا ،دیکھئے اہم شخصیات کا احوال

    By Daily Khabrainجون 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید منائے گا ؟مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالفطرمنانے اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ چکی ہے۔جبکہ پنجاب بھر میں ہزار وں قیدی جیلوں میں عید الفطرمنائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد میں عید الفطر منائیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنی بیٹی مریم نوازاور اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب سے لندن روانہ ہوں گے وہ عید الفطر لندن میں منائیں گے۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری بیرون ملک عیدالفطر منائیں گے جبکہ بلاول بھٹو،آصفہ اور بختاور عید الفطر نوڈیرو سندھ میں منائیں گے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ سکھرمیں عید منائیں گے۔تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبر پختونخوا کے علاقہ کوہستان میں عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی ضمانت نہ ہونے پر عید الفطر ڈیرہ غازی خان جیل میں اور ضمانت منظوری کی صورت میں اپنے آبائی علاقہ مظفر گڑھ میں عید الفطر منائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،میاں حمزہ شہباز عید الفطر جاتی امرا رائے ونڈ میں منائیں گے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق لاہور میں ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ علاج کیلئے بیرون ملک مقیم ہیں وہ عید الفطر ملک سے باہر منائیں گے۔، گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا پشاور میں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک عید الفطرنوشہرہ میں اپنے آبائی گاو¿ں مانکی شریف میں منائیں گے۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیر اعلیٰ ثنائ اللہ زہری کوئٹہ میں عید الفطر منائیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عید لاہور میں منائیں گے۔ سابق صدر پرویز مشرف عید الفطردبئی میں منائیں گے۔سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی مخدوم جاوید ہاشمی،تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی ،وفاقی وزیر سکندر بوسن،عید الفطر اپنے آبائی شہر ملتان میں منائیں گے۔محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان،عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد اور اعجاز الحق راولپنڈی،مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اورچوہدری شجاعت حسین گجرات میں نماز عیدادا کریں گے ،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق منصورہ لاہورمیں عید منائیں گے،جماعت الدعو? کے رہنما پروفیسر حافظ محمد سعید عید الفطر نظر بندی میں منائیں گے، سنیٹر پروفیسر ساجد میر سیالکوٹ، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل اپنے آبائی علاقہ تلمبہ میں عید الفطر منائیں گے ،جمعیت علمائ اسلام کے مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان،سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی روجھان جمالی،وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ داہڑ شریف اور گورنر سندھ محمد زبیر کراچی میں،ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفےٰ کمال کراچی میں،سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور سید غوث علی شاہ خیر پور میں،رکن قومی اسمبلی سعید احمد خان منیس اور صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منیس ٹبہ سلطان پور میں،سابق اسپیکر قومی اسمبلی سیّد فخر امام کبیروالا میں،ایم پی اے رانا بابر حسین میاں چنوں،ممبر قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ وہاڑی میں، ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر جہانیاں ، سابق چیف سیکریٹری پنجاب چوہدری حفیظ اختر رندھاوا لاہور ، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری کرم داد واہلہ جہانیاں ، ممبر صوبائی اسمبلی نواب زادہ عبدالرزاق نیازی خانیوال ، سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غلام مرتضی میتلا کوٹ والا، سابق صوبائی وزیر خالد اقبال رندھاوا جہانیاں، سابق ممبر صوبائی اسمبلی ارشد حسین میتلا کوٹ سخی نور محمد، سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر محمد جمیل شاہ خانیوال،ضلعی صدر مسلم لیگ ن راو¿ سعادت علی خان جہانیاں، ڈائیریکٹر انفارمیشن ریٹائرڈ سید گلزار حسین مشہدی لاہور، چیئرمین بلدیہ حاجی عطائ الرحمن ،اپوزیشن لیڈر وحید سردار سندھو ،وائس چیئرمین ضلع کونسل خانیوال چوہدری ضیائ الرحمن جہانیاں میں،بار ایسوسی ایشن جہانیاں کے سابق صدر لطیف خان خٹک چک نمبر57دس آرجہانیاں، سینئر صحافی محمد عارف سعید ، سابق ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عمران فاروق،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر،عامر گل ایڈووکیٹ جہانیاں میں عید الفطر منائیں گے۔دوسری جانب جہاں لاکھوں اہل وطن اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کے ہمراہ عید کی خوشیاں منائیں گے وہیں صوبہ پنجاب کی 32جیلوں میں مختلف جوائم کے سلسلے میں بندہزاروں قیدی اپنے پیاروں سے دور جیلوں میں عید الفطر منائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.