Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عائشہ گلا لئی کے بعد عائلہ ملک کو پیغامات ،کیا ہونےوالا ہے،بڑی خبر

    By Daily Khabrainاگست 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) ”عمران خان نے مجھے بھی نازیبا اور غیر اخلاقی پیغامات بھیجے جن میں شادی کا ذکر بھی کیا،پتہ نہ تھا کہ میں اکیلی نہیں، تمام ریکارڈ بھی موجود ہے۔“ جیسے ہی ٹوئٹر پر عائلہ ملک کے نام سے یہ پیغام سامنے آیا تو ایک بھونچال آ گیا لیکن یہ اکاﺅنٹ ہی جعلی ہے اور عائلہ ملک کا اس کیساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین سیاستدانوں کیخلاف جعلی سکینڈلز بنانے میں مصروف ہیں۔
    اب یہ اکاﺅنٹ کس کا ہے اور عمران خان کیساتھ عائلہ ملک کا نام جوڑنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟ اس بارے تو کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر عوام کی نمائندگی کرنے والے سیاستدانوں بالخصوص خواتین کے خلاف اس طرح کی نازیبا حرکات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ صرف عمران خان ہی اس پست ذہنیت کا شکار نہیں ہوئے بلکہ ان کے علاوہ بھی مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کو بھی کبھی نہ کبھی ایسی صورتحال کا سامنا رہا ہے۔ٹوئٹر پر عائلہ ملک کا جعلی اکاﺅنٹ رواں مہینے ہی بنایا گیا اورذرائع سے یہ معلوم ہوا ہے کہ وہ ٹوئٹر استعمال ہی نہیں کرتیں جبکہ اس جعلی اکاﺅنٹ پر شادی کے معاملے کو لے کر ہی چند ٹویٹس کی گئی ہیں۔
    پہلی ٹویٹ 18 اگست 2017ئ کو کی گئی جس میں کہا گیا ”تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں۔ بات بالکل درست ہے کہ پارٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی۔ عورتوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔ افسوس!“
    تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں۔ بات بالکل درست ہے کہ پاڑٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی۔ عورتوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔ افسوس!دوسری ٹویٹ بھی 18 اگست کو ہوئی جس کا متن کچھ یوں ہے ”خان صاحب نے دھرنے سے پہلے مجھ سے شادی کا وعدہ کیا پر دھرنے کے دوران شادی کسی اور سے کر لی۔ اس دن سے میں کرب میں مبتلا ہوں، خان نے دھوکہ دیا۔خان صاحب نے دھرنے سے پہلے مجھ سے شادی کا وعدہ کیا پر دھرنے کے دوران شادی کسی اور سے کر لی۔ اس دن سے میں کرب میں مبتلا ہوں، خان نے دھوکا دیا۔
    تیسری ٹویٹ 19 اگست کو کی گئی جس میں کہا گیا ”میرا خان صاحب سے سوال ہے۔ جب شادی کرنی ہی نہیں تھی تو شادی کا وعدہ کیوں کیا؟ کیا آپ عورتوں کو کھلونا سمجھتے ہیں؟ استعمال کیا، دل بھر گیا۔میرا خان صاحب سے سوال یے، جب شادی کرنی ہی نہیں تھی تو شادی کا وعدہ کیوں کیا؟ کیا آپ عورتوں کو کھلونا سمجھتے ہیں؟ استعمال کیا، دل بھر گیا۔۔
    چوتھی اور آخری ٹویٹ 19 اگست یعنی گزشتہ روز کی گئی جس میں کہا گیا ”عمران خان صاحب نے مجھے بھی نازیبا اور غیر اخلاقی پیغامات بھیجے جن میں شادی کا ذکر بھی کیا۔ پتہ نہ تھا کہ میں اکیلی نہیں، تمام ریکارڈ موجود ہے۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.