لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف آج صبح 11 بجے پی آئی اے فلائٹ سے لندن روانہ ہو جائینگے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور انکی فیملی اور خاندان کے چند دیگر افراد بھی جا رہے ہیں شریف فیملی پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 سے برطانیہ جائے گی۔