تازہ تر ین

میری والدہ کو گلے کا کینسر, آپکی دعاﺅ ں کا شکریہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹی مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کے کینسر کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری والدہ کو گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ، میری والدہ کے لئے آپ کی دعاں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدہ کو گلے کا کینسر ان کی گردن کے بائیں جانب ہے جب کہ کینسر تشخیص ہونے کے بعد علاج شروع کردیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain