Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسیحا ظالم بن گئے,نو عمر لڑکے کیساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

    By Daily Khabrainاگست 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    police lahore
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مےکلوڈگنج (نمائندہ خصوصی ) مےکلوڈگنج پولےس کے اہلکاروں کا اپنے ہی تھانے مےں کام کرنے والے کم عمر لڑکے کے ساتھ شراب پی کر گن پوائنٹ پر زبردستی زےادتی کر ڈالی ۔خاموشی اختےار کرنا نہےں تو جان سے مار دےا جائے گا ۔زےادتی کا شکار ہونے والے پندرہ سالہ علی کی اپنے والد جان محمد کے ہمراہ مےڈےا نمائندگان سے گفتگو۔تفصےلات کے مطابق مےکلوڈگنج پولےس کے دواہلکار عبدالرحمن نوناری اور عبدالغفور وسند نے اپنے ہی تھانہ مےں کام کرنے والے علی کو گشت کے بہانے اپنے ساتھ رکھا اور کافی خدمت کرتے رہے رات دوبجے کے قرےب رےاض وسند کے گھر لے گئے اور خود بھی شراب پی لئی اور زبر دستی علی کو شراب پلا دئی اور باری باری زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور دھمکےاں شروع کر دئی کہ اپنے والدےن کو بتا ےا تو جان سے مار دئے گئے ڈر کے مارے علی نے دس بارہ روز نہےں بتاےا گزشتہ روز اپنے والد جان محمد اور چچا کو اپنے ساتھ ہونے والی بد فعلی اور دھمکےوں کے معتلق بتا دےا جس پر درخواست بھی پولےس اسسٹےشن دئے دئی جس پر کاروائی کرتے ہو نشے کی حالت مےں گزشتہ رات چھاپہ مار کر عبدالرحمن نوناری اور عبدالغفور وسند کو شراب کے ساتھ پگڑ کر حوالات مےں بند کر دےا اور ابھی تک کاروائی نہےں کی جا رہی مےڈےا کو بھی فوٹےج بنانے سے بھی روک دےا والد جان محمد اور چچا نے بتاےا کہ پولےس اہلکاروں کے خلاف تتحرےری درخواست دئے دئی ہے مگر پولےس کاروائی نہےں کر رہی بلکہ ڈرا دھمکا رہی ہے کہ صلح کر لو والد نے وزےراعلی پنجاب شہباز شرےف اور ڈی پی او بہاولنگر فوری طور پر انصاف فراہم کرے اےک مےڈےا کے نمائندے نے ڈی پی او کو وائٹس اےپ بھی کر دےا ہے مگر ابھی تک کسی قسم کا اےکشن دےکھنے کو نہےں ملا ۔جنسی زےادتی کا شانہ بنائے جانے والے علی نے مزےد کہا ہے اگر مجھے انصاف نہ ملا تو خود کشی کر لو گا جس کی تمام تر زمہ داری پولےس پر ہو گئی کےو نکہ پولےس اہلکار بچانے کی کو شش کر رہے ہےں انسانی حقوق کی تنظےمےں مجھے انصاف دلائے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا

      امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں

      کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.