Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سدھارتھ کیلئے عالیہ اور جیکولین میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

    By Daily Khabrainستمبر 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبز ڈیسک )نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن عالیہ بھٹ اور خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے درمیان اس وقت زبردست جنگ جاری ہے اور اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ سدھارتھ ملہوترا ہیں۔فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے کیرئیر اور رشتے کی ابتدا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کا رشتہ اختتام کو پہنچ چکا ہے، ایک دوسرے سے محبت کے دعویدار یہ دونوں اداکار اب ایک دوسرے کو نظر انداز کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے، بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ دونوں کو ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنا گوارا نہیں لیکن اگر کوئی اور ان سے بات بھی کرنے کی کوشش کرے تو دونوں سےبرداشت نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ سدھارتھ سے راہیں جدا کرنے کے باوجود عالیہ کو سدھارتھ اور جیکولین فرنینڈس کے درمیان بڑھتی نزدیکیاں برداشت نہیں جب ہی تو انہوں نے خوب جم کر جیکولین کی خبر لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا کی وجہ سے دونوں اداکاراو¿ں کے درمیان لڑائی اتنی شدت اختیار کرگئی ہے کہ جیکولین نے عالیہ سے تمام تعلقات ختم کرتے ہوئے انہیں سوشل میڈیا پر بھی ان فالو کردیا ہے۔
    ، بات اتنی بگڑ چکی ہے کہ یہ لڑائی مزید شدت اختیار کرسکتی ہے ، تاہم سدھارتھ خاموشی سے اس لڑائی کے مزے لے رہے ہیں ان کی جانب سے فی الحال کوئی بیان سامنے نہیں ا?یا ہے۔واضح رہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کو بالی ووڈ کی رومینٹک جوڑی قرار دیاجاتا تھا تاہم دونوں کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہونا شروع ہوئے جب سدھارتھ اور جیکولین فلم اے جینٹلمین کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کے قریب ا?گئے اور عالیہ کو یہ نزدیکیاں برداشت نہ ہوئیں جب کہ سدھارتھ ملہوترا نے بھی ایک انٹرویو کے دوران سنگل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے عالیہ کے ساتھ سارےتعلقات ختم ہونے پر مہر ثبت کردی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.