Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برمی فوجیوں کی مسلمانوں کو دہشتگردقرار دینے کی سازش بے نقاب ،ویڈیو وائرل

    By Daily Khabrainستمبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    barmi foj.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کاکس بازار (خصوصی رپورٹ)برمی فوجیوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ زخائن میں مدرسے کے مہتم کو کئی گھنٹے حراست میں لے کر مسلمانوں کے خلاف بیان دینے کے لئے مجبور کیا گیا۔ فوجی ویڈیو وائرال ہونے پر بھانڈا پھوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رخائن میں بچ جانے والے مسلمانوں کو برمی فوج کے مظالم برداشت کرنا پڑرہے ہیں۔ ان سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ویڈیو بنوائی جارہی ہے تاکہ فوجی آپریشن کو درست قرار دیا جائے، معلوم ہوا ہے کہ مسجد و مدرسہ کے آئمہ کے کرام کو فوجیوں نے 24گھنٹے تک حراست میں رکھا، جس میں سے بعض کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ فوجیوں نے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ رخائن سے نقل مکانی کرنے والے افراد کو مزاحمتی تنظیم ارسا کارکن وحمایتی ظاہر کریں اور ان کے خلاف جاری فوجی آپریشن کو ریاست میانمار کی بقا و سلامتی کے لئے ناگزیر قرار دیں۔ رخائن میں موجود مدرسہ کے مہتم مولانا قطب شاہ کے قریبی عزیز نے بتایا کہ برمی فوجی مولانا کو گھر سے گرفتار کرکے لے گئے اور ان پر تشدد بھی کیا، جس کے بعد انہیں مجبور کیا گیا کہ نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیں۔ مولانا قطب کے عزیز نے بتایا کہ مدرسہ میں چند مسلح فوجی آئے۔ ان میں ایک کے ہاتھ میں ریکارڈنگ کا سامان تھا اور کیمرا مین کو کہا گیا کہ فوجی کی ویڈیو مت بنائیںصرف مائیک اور مولانا کی ویڈیو آنی چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کی ویڈیو اور تصاویر نے فوجی سازش کو بے نقاب کردیا، تصویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ فوجی اہلکار مسلمانوں سے ان کے بھائیوں کے خلاف زبردستی بیان لے رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ

      بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.