Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان کےمداح موبائل فون سے محروم ہوگئے

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بنگلے”منت“کے باہران کے چاہنے والوں کے 13 موبائل فونز چوری ہوگئے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر ان کے کروڑوں چاہنے والے ہر سال کی طرح اپنے پسندیدہ اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع ان کے گھر”منت “کے باہرجمع ہوئے اور چلا چلا کر شاہ رخ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ شاہ رخ خان نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اوران کی محبتوں کا بھرپور اندازمیں جواب دیا۔یہ سلسلہ ہر سال جاری رہتا ہے اور شاہ رخ کے دیوانے انہیں مبارکباد دہنے کے لئے ہرسال اسی طرح گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ تاہم اس سال کنگ خان کے مداحوں کی خوشی غم میں بدل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہ رخ کے چاہنے والے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ان کے گھر باہر جمع ہوئے تھے اور چلا چلا کر شاہ رخ سےاپنی محبت کا اظہار کررہے تھےکہ اچانک انہیں پتہ چلا کہ ان کے موبائل فونز چوری ہوگئے ہیں۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق باندرا پولیس اسٹیشن میں کنگ خان کے گھر منت کےباہر 13 موبائل فونز چوری ہونے کی شکایت درج کی گئی ہے۔ متاثرہ شخص انکیت نے شکایت درج کرواتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور چھتیس گڑھ سے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے گئے تھے، وہاں رش اتنا زیادہ تھا کہ پتہ ہی نہیں چلا کب موبائل چوری ہوگیا۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان ہر سال اپنی سالگرہ اپنے بنگلے منت میں مناتے ہیں تاہم اس بار انہوں نے اپنی 52 ویں سالگرہ اپنے علی باغ والے فارم ہاو¿س میں منائی تھی۔ لیکن اپنےچاہنے والوں کاخیال رکھتے ہوئے وہ واپس ممبئی ا?گئے اور ہر سال کی طرح اپنے چاہنے والوں کو ہاتھ ہلاکر ان کی محبتوں کا جواب دیا۔اس موقع پر ابرام بھی اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا۔ شاہ رخ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے مداح مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں ان کی محبت پاکراس وقت میں بہت خوش قسمت محسوس کررہا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.