تازہ تر ین

موجاں ای موجاں دیپیکا پڈوکون اورعالیہ بھٹ کونسا مشترکہ کاروبار کرینگی دیکھئے خبر

ممبئی (خصوصی رپورٹ) اداکارہ دپیکا پدوکون اور عالیہ بھٹ بالی وڈ کی دو بہترین سہیلیاں ہیں اور وہ ہمیشہ ہر فرنٹ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کرتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے درمیان دیگر اداکاراﺅں کی طرح کوئی کیٹ فائٹ نہیں ہے۔ دونوں ہمیشہ مختلف تقریبات میں ایک ساتھ ہی دیکھی جاتی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ دونوں اداکارائیں اب اپنی دوستی کو اگلی سٹیج پر لے جانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وہ مشترکہ بزنس شروع کرنے والی ہیں جو بیوٹی اینڈ فیشن سے منسلک ہوگا۔ دونوں کو امید ہے کہ ان کا یہ آن لائن بزنس ضرور کامیاب ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain