Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خطرات سے آگاہ، دنیا کی کوئی طاقت پاک وطن کو ختم نہیں کر سکتی، سپہ سالار کا دبنگ خطاب

    By Daily Khabrainنومبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (بیورورپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، ملک کودرپیش خطرات سے آ گاہ ہیں، خطرات سے نمٹنے کیلئے پیشہ ورانہ تیاری ضروری ہے، قوم اورتمام ریاستی ادارے ملکی مفادکیلئے مل کرکام کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کامنگلا کورمیں جاری ٹریننگ کے معائنے کے دوران افسروں اور جوانوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم چیلنجزکاسامناکرتے ہوئے بہت آگے تک آچکے ہیں، انشا اللہ پاکستان کاابھرنا یقینی ہے، پوری قوم کومتحد اورپرعزم ہوناچاہیئے۔منگلا کور آمدپر آرمی چیف کااستقبال کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح نے کیا ،جبکہ اس موقع پر آئی جی ٹریننگ اینڈایولیویشن لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان بھی موجودتھے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ا فسروں اور جوانوں کے عزم اورپیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا۔آرمی چیف نے اپنے خطاب میں قائداعظم کے قول”دنیاکی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی “کو دہرایا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ داخلی سلامتی اور مغربی سرحد پر فرائض کے باوجود روایتی خطرے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ،خطرات کے پیش نظر اعلیٰ تربیتی معیار اور آپریشنل تیاریاں ناگزیر ہیں،ملک کے بہترین مفاد کےلئے قوم اور تمام ملکی اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا ، قومی ترقی کےلئے صرف اور صرف عزم صمیم اور اتحاد ضروری ہے۔ملک کے بہترین مفاد کےلئے قوم اور تمام ملکی اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا ، طویل سفر کے بعد چیلنجز پر قابو پا چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ انشاءاللہ پاکستان جلد اقوام عالم کی صف اول میں شامل ہوگا ، قومی ترقی کےلئے صرف اور صرف عزم صمیم اور اتحاد ضروری ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.