تازہ تر ین

کراچی بندرگاہ پر دو جہاز ٹکرانے سے 10 کنٹینر سمندر میں گرگئے

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کی بندرگاہ پر دو کنٹینر جہاز ا?پس میں ٹکراگئے جس کے باعث پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی ا?مدورفت کچھ دیر کے لیے معطل رہی۔ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث ٹولٹن نامی جہاز سے بندرگاہ پر کنٹینر گرگئے تاہم ڈیپ پورٹ انتظامیہ نے فوری ا?پریشن کرکے کرنیوں کو نقصان سے بچالیا۔پورٹ انتظامیہ کے مطابق جہازوں کی برتھنگ کے دوران آپس میں ٹکرہوئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے دوران تقریبا 10 کنٹینرز سمندر میں گر گئے جبکہ ٹرمینل پر صورتحال اب معمول کے مطابق ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain