Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”اس سے ثابت ہوتا ہے آفریدی آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے “بھارتی میڈ یا نے شاہد آفریدی پر الزام لگا دیا لیکن ثبوت کیا دیا ؟دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

    By Daily Khabrainاپریل 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک )سٹار آل رآنڈر شاہد آفرید ی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی تازہ لہرپر اپنے دکھ کا اظہار کیا تو پورے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ گئے اور پاکستان مخالف بھارتی میڈ یا نے تو شاہد آفریدی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دے دیا اور ساتھ ہی ایسے مضحکہ خیز ثبوت بھی پیش کردیے کہ جان کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیل کے مطابق شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے بعد بھارتی میڈ یا نے اپنے ملک میں واویلا مچا دیا اور بھارتی صحافیوں نے معروف شخصیات سے شاہد آفریدی کے ٹوئٹس پر رد عمل لینا شروع کردیا۔اس پر سب سے پہلے گوتم گمبھیر نے شاہد آفریدی کے خلاف دیا اور پھر دیگر بھارتی کھلاڑیوں نے بھی اپنے اپنے رد عمل کا اظہار کیا جبکہ ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کے خلاف براہ راست کوئی بیان نہ دیا بلکہ صرف اتنا کہا کہ اس معاملے پر مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں اس لیے اس پر بات نہیں کروں گا لیکن ہر کوئی اپنے ملک کو ترجیح دیتا ہے ،بھارت کا مفاد ہی میرا مفاد ہے۔ادھر بھارتی میڈ یا نے شاہد آفریدی مخالف مہم چلاتے ہوئے لالہ پر آئی ایس آ ئی کے ایجنٹ ہونے کا بھی الزام لگا دیا اور ثبوت کے طور پر شاہد آفریدی کی کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور باجوہ کے ساتھ مختلف ملاقاتوں کی تصاویر بھی دکھائیں۔بھارتی میڈ یا نے ان افسران کو آئی ایس آئی کے آفیشلز کی طرح پیش کیا اور کہا کہ شاہد آفرید آئی ایس آئی کی کٹھ پتلی کے طور پر کام کررہے ہیں اور یہ ٹوئٹس بھی آئی ایس آئی نے ہی کروائی ہیں۔ مضحکہ خیز طور پر بھارتی میڈ یا نے شاہد آفریدی کو نیم پڑھا لکھا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اقوام متحدہ کے بارے میں علم ہیں نہیں ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ٹوئٹس شاہد آفریدی سے کروائی گئی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے 27مارچ کو آئی ایس آئی کے نمائندے سے ملاقات کی اور 3اپریل کو ڈکٹیشن لے کر ٹوئٹ کی۔اس خبر پر پاکستانی اینکر پرسن محمد جنید نے بھی ردعمل دیا ،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ”قابل نفرت انڈیا ٹوڈے اب بڑے ہو جا?“۔اینکر پرسن کے ٹوئٹ پر پاکستانیوں نے بھی ردعمل دیتے ہوئے اس خبر کو مضحکہ خیز قرار دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز

      سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد

      فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.