Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چمڑے کی فیکڑی میں کام کرنےوالا محمد عباس لارڈز کا ہیرو بن گیا

    By Daily Khabrainمئی 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)سیالکوٹ کی چمڑے کی فیکٹری کے معمولی ملازم سے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں میچ کے بہترین کھلاڑی کا انعام حاصل کرنے والے محمد عباس نے اس سفر کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے۔محمد عباس نے نا صرف لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 وکٹ حاصل کیں بلکہ اس سے قبل ڈبلن ٹیسٹ میں 9 وکٹیں حاصل کر کے آئر لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔دو ٹیسٹ میں 17 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد عباس کی آنر بورڈ پر نام آنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی لیکن وہ مستقبل میں اس تاریخی گراونڈ میں ایک اور معرکہ سر کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے عباس کا تعلق سیالکوٹ کے قصبے سمبڑیال کے ایک چھوٹے سے گاو¿ں سے ہے۔محمد عباس چمڑے کی فیکڑی میں معمولی اجرت پر کام کرتے تھے لیکن مسلسل محنت نے انہیں لارڈز کا ہیرو بنا دیا۔\فاسٹ بولرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ لارڈز ڈریسنگ روم کے باہر آنرز بورڈ پر نام لکھوانے کی خواہش تھی لیکن دونوں اننگز میں چار، چار وکٹ حاصل کر کے اس اعزاز سے محروم رہا۔میچ کے بہتری کھلاڑی کا اعزاز پانے والے فاسٹ بولر نے کہا کہ آئندہ موقع ملا تو یہ اعزاز حاصل کرنے کی کوشش کروں گا لیکن لارڈز میں پاکستان کو جتوانے کی خواہش پوری ہو گئی۔اتوار کو میچ جیتنے کے بعد ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں راتوں رات ٹیم میں نہیں آیا بلکہ ایک لمبے پراسس سے گزر کر ٹیم میں شامل ہوا ہوں۔فاسٹ بولر نے کہا کہ سات آٹھ سال سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا تھا اور جب میں ایک پختہ بولر بن گیا تو مجھے پاکستانی ٹیم میں چانس ملا، اللہ کا شکر ہے جب مجھے موقع ملا تو میں نے 7 ٹیسٹ میچز میں 40 وکٹیں حاصل کرکے اپنی اہلیت کو منوایا۔انہوں نے کہا کہ مسلسل دو ٹیسٹ میں 17 وکٹیں لے کر جیت میں اہم کردار ادا کیا جس کی خوشی ہے۔محمد عباس نے کہا کہ ہر کھلاڑی کی طرح میری خواہش تھی کہ ٹیسٹ کرکٹر بنوں، ٹیسٹ ٹیم کے بعد اب پاکستان کی محدود اوورز کی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.