تازہ تر ین

عمران اورسعد رفیق کے حلقہ میں ووٹر لسٹ میں جعلی ووٹرز کے خوفناک انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن سے قبل دھاندلی کے پلان ترتیب، ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹر آسمان سے ٹپکنے لگے اور مردے بھی زندہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سے خواجہ سعد رفیق اور عمران خان کے حلقہ این اے 131میں ایک گھرانے کے 5افراد ہونے کی بجائے ووٹر لسٹ میں 16تمام شامل کردیئے گئے گھر کے 5افراد کے علاوہ باقی 11جعلی ووٹرز سے گھر والے بھی لاعلم ہیں دیگر حلقوں میں بھی اس قسم کی دھاندلی جاری ہے کسی گھر کے شجرے میں 11جعلی ووٹ اور کسی میں دو جعلی ووٹرز بنادیئے گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain