کراچی (ویب ڈیسک)ملک بھر میں امیدواروں کی انتخابی مہم اپنے عروج پر اور مہم کا آج آخری روز ہے ،چھوٹوں اور بڑوں سمیت سبھی کو عام انتخابات میں انتہا درجے کی دلچسپی ہے،ایسے میں ہی سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی صاحبزادیوں نے سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی چھوٹی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بدلے گاعمران خان، انشاءاللہ جبکہ قومی کرکٹر کی بڑی صاحبزادی کا کہناتھا کہ آپ سب عمران خان کوووٹ دیں۔