تازہ تر ین

نواز شریف کو دل ،شوگر سمیت 5بیماریوں کا انکشاف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جیل میں حالت بہترنہیں،سابق وزیراعظم کوایک ساتھ 5 طرح کی بیماریاں ہیں،نوازشریف شوگر،بلڈپریشر،امراض گردہ،قلب،کولیسٹرول کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔ نوازشریف کی جیل میں حالت بہترنہیں،سابق وزیراعظم دل،شوگراوردیگربیماریوں میں مبتلاہیں۔قائد ن لیگ کے خون کے نمونے پمزپیتھالوجی لیب پہنچادیئے گئے ہیں،ان کے خون کے نمونوں کارزلٹ آنے کے بعدعلاج کافیصلہ ہوگا، میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے خون کے نمونے حاصل کرلیے ہیں،نوازشریف کے گردے،جگراورسیرین کے ٹیسٹ بھی لیے۔ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ بظاہرنوازشریف کی حالت بہترنہیں،ہسپتال منتقل کیاجاناچاہئے، ٹیسٹ رپورٹس دیکھ کرہی میڈیکل بورڈحتمی رائے دے گا۔نوازشریف کاطبی معائنہ کرنےوالی میڈیکل ٹیم کاپمزمیں مشاورتی اجلاس بھی ہوا،نوازشریف کی ای سی جی اورایکوکارڈیوگرافی جیل میں ہوگی، نوازشریف کوایک ساتھ 5 طرح کی بیماریاں ہیں،نوازشریف شوگر،بلڈپریشر،امراض گردہ،قلب،کولیسٹرول کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain