تازہ تر ین

مدرسے کے نابینا طالب علم کی نابینا طالبہ سے زیادتی ، لڑکی حاملہ ، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) ملزم نابینا کی اپنے ہی مدرسہ کی تعلیم حاصل کرنے والی بچی نابینا کےساتھ عرصہ دراز تک زیادتی، بچی کے حاملہ ہونے کے بعد اہل خانہ نے تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا، ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیاگیا، تفصیل کے مطابق روتہ روڈ میں واقع نابینوں کے مدرسہ میں کامونکی کا نابینا شخص علی حمزہ اور رتہ روڈ کی لڑکی زیر تعلیم تھے، ملزم بہلا پھسلا کر لڑکی (ایف) کےساتھ زیادتی کرتارہا، گھر والوں کو تب معلوم ہوا جب لڑکی تین ماہ کی حاملہ ہوگئی، اہل خانہ داد رسی اور اندارج مقدمہ کیلئے تھانہ جناح روڈ پہنچ گئے، پولیس نے ورثاءکے کہنے پر ملزم علی حمزہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain