تازہ تر ین

قائد اعظم اور بھٹو کے بعد صرف عمران خان علامہ شہنشاہ نقوی نے ایسا اعلان کر دیاکہ کھلاڑیوں نے بھنگڑے ڈالنے شروع کر دئیے

لاہور(ویب ڈیسک)کل 25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور بس اب گھنٹوں کا سفر ہی باقی رہ گیاہے جبکہ انتخابی مہم بھی اختتام کو پہنچ گئی ہے تاہم الیکشن سے ایک روز قبل پاکستا ن تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف سکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کر دیاہے ۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا کہناتھا کہ ملک کی تقدیر بدلنا اس وقت واجب ہے ، قائداعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر کوئی شخصیت ہے تو وہ عمران خان ہے ، میں اس میں کوئی عار نہیں سمجھتا بلکہ نجی گفتگو میں بھی یہی کہتاہوں ، اللہ عمران خان کو ترقی دے اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا موقع دے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain