تازہ تر ین

وزیر اعلی پنجاب کے لیے کون فیورٹ نام جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا

لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے فیورٹ بن گئے، سابق وزیر داخلہ کو ممکنہ طور پر آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد سمیت تحریک انصاف اور ن لیگ کی حمایت بھی مل سکتی ہے۔روزنامہ خبریں کے مطابق پاکستان میں انتخابات 2018ءکا دنگل لگنے میں محض 2 دن باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کی جانے والی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے۔ خاص کر تحریک انصاف اور ن لیگی مرکز میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں۔ حال میں سامنے آنے والے متعدد سرویز میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے فیورٹ قرار دیا گیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں بھی تحریک انصاف کی فتح کے وضح امکانات ہیں تاہم دوسری جانب پنجاب کے حوالے سے صورتحال زیادہ واضح نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain