تازہ تر ین

نالے سے شناختی کارڈزکی برآمدگی ،تحقیقات شروع

لاہور(ویب ڈیسک)نالے سے شناختی کارڈزکی برآمدگی پر نادراکی 2 رکنی ٹیم تھانہ شفیق آبادپہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ڈی آئی جی نے کہا کہ شناختی کارڈتحویل میں لے لیے ہیں،ایس پی اورایس ایچ اوسے رپورٹ لے کر مقدمہ درج کریں گے۔جبکہ ایس ایچ او کا کہناتھا کہ شفیق آبادمیں تھیلے سے ایک ہزارشناختی کارڈزملے ہیں،تصدیق کے بعد ہی کچھ بتاسکیں گے،ان کا کہناتھا کہ شناختی کارڈزپرپنجاب کے مختلف علاقوں کے پتے درج ہیں،نادراحکام کا کہناتھا کہ ابھی تحقیقات شروع کی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain