تازہ تر ین

ووٹر لسٹ سے خاتون کا نام نکالنے کا معاملہ،عابد شیر علی نے این اے 108 میں پولنگ رکوا دی

فیصل آباد (ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کے این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا۔مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی ان کا کہناتھا کہ ہماراٹرن آڈٹ کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain