تازہ تر ین

بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مہارشٹرا میں بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے۔ریاست مہاراشٹرا کی ڈاکٹر بالا صاحب ساونت کونکن کرشی ودیا پتھ یونی ورسٹی کے ملازمین سیر و تفریح کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی بس ممبئی گوا ہائی وے پر گہری کھائی میں جا گری۔حادثے کے نتیجے میں بس میں موجود 34 میں سے 33 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔پولیس حکام کے مطابق یونی ورسٹی کے ملازم سیر و تفریح کے لیے مہا بالیشور جا رہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain