Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کی نظر میں یہ کمزور ترین اپوزیشن ہے،تحریک انصاف کا خوف انہیں یکجا کررہاہے:شاہ محمودقریشی

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں مضبوط اپوزیشن بن رہی ہے،عمران خان کی نظر میں یہ کمزور ترین اپوزیشن ہے،آج پیپلزپارٹی اور ایم ایم اے میں کیا نظریاتی ہم آہنگی ہے؟آج پیپلزپارٹی ن لیگ ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئی ہیں،تحریک انصاف کا خوف انہیں یکجا کررہاہے۔پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ یہ ووٹ روایتی سیاست کرنے کا نہیں عوام کے اعتماد کا ہے،عمران خان ہی وزیراعظم کے لیے ہمارے امیدوار ہیں،عمران خان کو پارلیمانی لیڈر بنانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی،آزاد امیدوار کی موجودگی سے ہماری اعدادی پوزیشن میں اضافہ ہوا،آزاد امیدواروں نے پی ٹی آئی کو ترجیح دی اور ہمارے ساتھ شامل ہوئے،پی ٹی آئی کی نمائندگی پنجاب ، سندھ ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور وفاق میں ہے،ہم نے اب عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرنی ہے،تحریک انصاف پارلیمان میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سپیکر ہاو¿س میں اپوزیشن اجلاس اور منصوبہ بندیاں نہیں ہونی چاہییں،سپیکر ہاو¿س کو اپوزیشن جماعتوں کا باڑہ نہ بنائیں،قوم توقع کررہی ہے کہ جو منشور اور ایجنڈا ہم نے دیا ہے اس پر عمل ہو،ہم نے فیصلوں میں پاکستان کے مفادات سامنے رکھنے ہیں،جب کوئی فیصلہ ہوگا تحریک انصاف کا میڈیا سیل باقاعدہ اطلاع دے گا۔شاہ محمود کا مزید کہنا تھا کہ آج کی ملاقات میں عہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی،میرے سپیکر قومی اسمبلی کی نامزدگی سے متعلق کوئی بات ہی نہیں ہوئی،ہم نے پاکستان اور عوام کی خواہشات کو ترجیح دینی ہے،عمران خان پارٹی کے لیڈراورکپتان ہیں کھلاڑیوں کوجہاں کھڑاکرینگے ٹھیک ہوگا۔اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مختلف الخیال جماعتیں اکھٹی ہوگئی ہیں،کہتے ہیں مضبوط اپوزیشن بن رہی ہے،عمران خان کی نظر میں یہ کمزور ترین اپوزیشن ہے،آج پیپلزپارٹی اور ایم ایم اے میں کیا نظریاتی ہم آہنگی ہے؟آج پیپلزپارٹی ن لیگ ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئی ہیں،مخالفین کو تحریک انصاف کا خوف یکجا کررہا ہے،اپوزیشن کے نظریے اور سوچ میں کوئی مطابقت نہیں ،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نظریے میں کیا مطابقت ہے؟۔شاہ محمود کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ عوام کا پیسا ضائع ہونے سے بچانا ہے،معیشت کے چیلنجز سے عمران خان آگاہ ہیں ،بھرپور کوشش ہوگی عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے،عمران خان نے کہا کہ چیلنجز میں ہمیں یکسوئی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا،عمران خان نے آنے والے چیلنجز پر پارٹی کو اعتماد میں لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.