تازہ تر ین

سب انسپکٹر کا محنت کش کے گھر دھاوا ، خواتین بچوں پر تشدد ، متاثرہ کی ” خبریں ہیلپ لائن “ سے انصاف کی اپیل

ڈسکہ (نمائندہ خصوصی) ڈسکہ سٹی اور نشہ فروش کے ظلم کا شکار محنت کش نزےر احمد انصاف کےلئے دربرد ہو گےا ،رب نواز کالونی ڈسکہ کے ذوالفقار عطائی ڈاکٹر تھانہ سٹی پولےس کا سب انسپکٹر محمود الحسن سے مل کر کالونی کے اندر نشہ آور ٹےکے فروخت کر تا تھا کہ اہل محلہ نے کئی بار درخواستےں اور مقامی ذمہ دار کو بتا ےا بھی مگر عطائی ڈاکٹر پولےسسے ملاہو اتھا سر عام نشہ کا دھند کر تا رہ جس پر نذےر احمد نے آواز اٹھا ئی ملزم ذوالفقار ، عطائی ڈاکٹر نے سٹی پولےس کے سب انسپکٹر محمود الحسن جو ڈاکٹر عطائی کی پشت پنائی کرنے عرصہ تےن سال سے سٹی تھانہ مےں تعےنات ہے ساتھ ساتھ نو سربازوں کا بھی سرغنہ مشہور ہے نے ڈاکٹر سے مل کر نذےر احمد کو سبق سےکھنے کےلئے پولےس نے سب انسپکٹر محمود الحسن کی سربراہی مےں رات کو 12بجے کے قرےب نذےر احمد کو گھر پر داوا بول دےا چادر وچاردےواری کے تقدس کا پامال کر تے ہو ئے دروازوں کی کھڑکےاں توڑ کر نذےر احمدکے گھر داخل ہو گے عورتوں اور بچوں مردوں کو دوگھنٹے تک ےر غمال بنا کر گالےاں اور تشدد کرتے رہے جاتی دفعہ نذےر احمد کو تھانے مےں ساتھ لے گئے اور صبح 10ہزار روپے رشوت اور آئندہ ذوالفقار عطائی ڈاکٹر کے خلاف منہ بند رکھنے کی شرط پر چھوڑ دےا مگر نذےر احمد کے ساتھ جو زےادتی ہوئی اس نے پر اےک درخواست ڈی پی او سےالکوٹ کو دے دی جس پر سب انسپکٹر محمودالحسن نے ذوالفقار کا جعلی سرٹےفکےٹ حاصل کر کے نذےر احمد کے خلاف تھانہ سٹی مےں مقدمہ نمبری 337-III 466/18کا مقدمہ درج کر دےا محمود الحسن پھر نذےر احمد کے گھر رےٹ کرکے اس کے بےٹے اور بھتےجے کو اٹھار کر تھانہ لے گےا جن کا مقدمہ سے کو ئی تعلق نہ تھا ان پر تشدد کےا اور کئی گھنٹے حسب بجا مےں رکھا نذےر احمد نے ان کے خلاف ڈی پی او کی کھلی کچہری مےں احتجاج کےا جس پر ڈی پی او سےالکوٹ نے سٹی سےالکوٹ کے ڈی اےس پی کو انکوائری مارک کر دی جس کی رپورٹ ابھی تک سامنے نہےں آئی اس کے علاوہ انٹی کرپشن مےں محمودا لحسن کے خلاف رشوت لےنے کی درخواست دے رکھی ہے دوسری طرف با اثر ملزمان اور سب انسپکٹر امحمو د الحسن مسلسل شرےف شہری نذےر احمد اور اس کے اہل عےال کو ہراساں کررہے ہےں جبکہ ڈی ایس پی ڈسکہ نے کو بتاےا کہ نذےر احمد کی درخواست پر ڈی پی او سےالکوٹ نے انکوئری کا حکم دے رکھا ہے اس کی انکوائری ڈی اےس پی سٹی سےالکوٹ کر رہے ہےں گنگارہو نے پر محکمنہ کاروائی کی جا ئے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain