Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 رینکنگ معاذ ٹاپ 50 میں شامل سلامن کی بھی بڑی چھلانگ
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیف جسٹس اپنی سیاسی جماعت بنا لیں ،خورشید شاہ کا جسٹس ثاقب نثار کو مشورہ

    By Daily Khabrainستمبر 11, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف نعروں اور تقریروں سے ڈیم نہیں بنتے جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار بھی اپنی جماعت بناکر سیاست میں آجائیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ڈیمز پر بھی سیاست کی جارہی ہے، تاہم صرف نعروں اور تقاریر سے ڈیم نہیں بنیں گے، اگر تین ڈیم بن جائیں تو ملک میں کوئی شہری بھوکا نہیں رہے گا، حکومت کو چاہیے دیگر منصوبوں کو چھوڑ کر صرف ڈیم بنائے، اب تک ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ پیسے جمع نہیں ہوئے، جب کہ بھاشا ڈیم کی لاگت ہی 1600 ارب روپے ہے۔خورشید شاہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپنی جماعت بناکر سیاست میں آنے کا مشورہ بھی دیا۔ جمہوری حکومت ہونے کے باوجود ڈیم منصوبے میں سپریم کورٹ اور فوج کے فعال کردار سے متعلق سوال کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ اس کا رواج پڑگیا ہے اور شوق ہوگیا ہے، ان سب کو سیاست میں آکر کردار ادا کرنا چاہیے، چیف جسٹس بھی ریٹائر ہونے والے ہیں، پچھلے چیف جسٹس کی طرح وہ بھی سیاسی جماعت بناکر میدان سیاست میں آجائیں، ریٹائر ہونے والے بڑے لوگ پارلیمنٹ میں آکر آئین و قانون میں تبدیلی کردیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو ختم کرنا نقصان دہ ہوگا، سی پیک پر یوٹرن کے خطرناک نتائج نکلیں گے، یہ کنفیوز حکومت ہے جس کی سوچ ناپختہ ہے اور استحکام نہیں، وہ صرف باتیں کرتی اور ڈکٹیشن لیتی ہے، پھر اپنی ہی باتوں کی تردید کرتے ہیں، یہ کوئی جلسہ عام نہیں کہ تقریر کرکے یوٹرن لے لیا، اب یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ دھونس دھمکی کی حکومت کونہیں مانتے، ملک میں جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں، مبینہ انتخابی دھاندلی کے باوجود حکومت کو تسلیم کیا، انتخابی نتائج کو پہلے بھی ماننے سے انکار کیا، اب بھی کرتے ہیں، دھاندلی کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم نے بھی پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، ملکی مفاد میں بہت سے معاملات میں خاموشی اختیار کی، کوشش ہوگی موجودہ حکومت کو کام کرنے دیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ 50 لاکھ گھروں کے لیے5 ہزار کھرب روپے چاہئیں، ایک کروڑ نوکریوں کے لیے کئی سال چاہئیں، حکومت نے عوام سے کیے وعدے پورے نہیں کیے تو احتجاج کریں گے، اب یوٹرن سے کام نہیں چلے گا، ماضی کی طرح پھر سے ٹیکس لگائے جارہے ہیں، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔خورشید شاہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید پتہ نہیں آج کل کون سی دوائی کھاتے ہیں، ن لیگ خود ان سے تنگ ہے، کبھی اعتزاز احسن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں، کبھی آصف زرداری کو جیل جانے سے بچنے کےلیے نواز شریف سے ملاقات کا مشورہ دیتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.