Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں، تحقیق
    • جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب قرار
    • بنی پولیس کی کارروائی، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایس ایچ او تلہ گنگ کا تبادلہ انچارج الخدمت سنٹر چکوال کر دیا گیا
    • PTI کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات،میدان سج ،3رکنی الیکشن بورڈ تشکیل
    • کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
    • کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
    • گوجرخان کے علاقے جبر اور گردونواح میں گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی
    • چھچھ انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی
    • 5G جازکی انکلوژن راکس میں معاونت، خصوصی افراد کے ٹیلنٹ کو خراج تحسین
    • سائیں محمد حسین بالکے کا عرس عقیدت و احترام سے اختتام پذیر
    • سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
    • عمرہ زائرین کے لئے نادرا ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی تاریخ میں 25ستمبر تک توسیع
    • ریلوے کا نظام تباہی کیجانب، ایک ماہ کے دوران تیسرا حادثہ
    • مسلم ریسکیو مشن اور اسلام آباد چیمبر کے اشتراک سے پروفیشنل ریسکیو اینڈ سیفٹی ورکشاپ
    • 108 کمپنیاں مبینہ طور پر 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر (ایف آئی اے) کے ریڈار پر آگئیں۔
    • محکمہ آبپاشی پنجاب بڑے منصوبے میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف
    • اسلام آباد صرف ہاتھ لگا کر نہیں آئییں گئے حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں تو ذمہ دار خود ہو گئی
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘جنسی اسکینڈل سامنے لاکر خواتین نے طاقتور لوگوں کو ڈرا دیا‘

    By Daily Khabrainدسمبر 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں رواں برس 26 ستمبر کو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی مہم ’می ٹو‘ نے اس وقت زور پکڑا، جب اداکارہ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔تنوشری دتہ کا کہنا تھا کہ انہیں 10 سال قبل اداکار کی جانب سے فلم کے سیٹ پر سب کے سامنے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی، ساتھ ہی اداکارہ نے دیگر افراد پر بھی الزامات لگائے تھے۔تنوشری دتہ کے بعد کنگنا رناوٹ سمیت کئی بولی وڈ اداکارائیں اور دیگر بھارتی خواتین سامنے ا?ئیں اور انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر کھل کر بات کی۔جہاں نانا پاٹیکر پر الزامات لگے، وہیں فلم ساز وکاس بہل، سبھاش گھائے، موسیقار انو ملک اور فلم ساز ساجد خان سمیت دیگر شخصیات پر بھی خواتین و اداکاراو¿ں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگے۔فلم ساز ساجد خان پر جہاں تین اداکاراو¿ں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے، وہیں دیا مرزا اور بپاشا باسو جیسی اداکاراو¿ں نے بھی فلم ساز کے رویے کی شکایت کی۔اداکارہ اہانا کمرا نے بھی ساجد خان کے رویے کی شکایت کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ فلم ساز نے انہیں قابل اعتراض منظر کی پیش کش کی۔اداکارہ نے رواں برس نومبر میں کہا تھا کہ ساجد خان نے انہیں پیش کش کی کہ اگر انہیں کسی جانور کے ساتھ غلط مناظر شوٹ کروانے کے لیے 100 کروڑ روپے دیے جائیں تو کیا وہ ایسے مناظر کریں گی؟اور اب اہانا کمرا نے کہا ہے کہ بولی وڈ کی خواتین و اداکاراو¿ں نے طاقتور شخصیات کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اور ریپ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کو سامنے لا کر انہیں ڈرا دیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق اپنی آنے والی ویب سیریز رنگ باز کی تشہیر کے دوران اہانا کمرا نے کہا کہ اداکاراو¿ں کی جانب سے فلم سازوں و اداکاروں کے معاملات کو سامنے لانے کے بعد انڈسٹری کے مرد حضرات ڈرے ہوئے ہیں۔اہانا کمرا نے می ٹی مہم کو خواتین اور بولی وڈ کے لیے بہتر قرار دیا اور کہا کہ اداکاراو¿ں کے بولنے سے تبدیلی ا?ئی اور اب مرد حضرات کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ انہوں نے کسی کی زندگی خراب کی۔اہانا کمرا کا کہنا تھا کہ جنسی طور پر ہراساں ہونے اور ریپ کا شکار ہونے والی خواتین کی خاموشی توڑنے سے نہ صرف فلم انڈسٹری میں تبدیلی ا?ئی، بلکہ اب سماج کے طاقتور لوگ بھی بدل گئے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب مرد حضرات کو احساس ہو چکا ہے کہ انہوں نے خواتین کے ساتھ غلط کیا۔اہانا کمرا کا کہنا تھا کہ اداکاراو¿ں کے بولنے سے قبل مرد حضرات کو کوئی پروا نہیں تھی اور نہ ہی انہیں خواتین کے ساتھ ہونے والے نامناسب واقعات کی پرواہ تھی، کیوں کہ ان کی زندگی سکون سے گزر رہ تھی، تاہم اب حالات بدل چکے ہیں۔خیال رہے کہ 33 سالہ اہانا کمرا نے 2009 میں فلمی کیریئر کی شروعات کی، ان کی پہلی فلم ’مائی’ تھی، ان کی سب سے کامیاب فلم ’اندر مائی برقع‘ تھی جو 2017 میں ریلیز ہوئی۔اہانا کمرا نے ویب سیریز ’ان سائیڈ اج‘ سمیت مجموعی طور 20 سے کم فلموں میں کام کیا ہے، وہ آج کل آنے والی پولیٹیکل فلم ’ایکسیڈنشل پرائم منسٹر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اس فلم میں اہانا کمرا سونیا گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی کا کردار نبھاتی نظر ا?ئیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.