Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے 12کروڑ مانگ لیے

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے لیے حکومت سے 12 کروڑ روپے مانگ لئے۔ ایسوسی ایٹس سیکریٹری پی ایچ ایف ایاز محمود کا کہنا ہے کہ 20 جنوری تک فنڈز جاری نہ کیے گئے تو نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے ایاز محمود نے کہا کہ دو روز قبل فہمیدہ مرزا نے کہا کہ ہمیں 27 کروڑ دیے جبکہ اصل صورتحال یہ ہے کہ ساڑھے تین سال میں ہمیں صرف32 کروڑ کی گرانٹ ملی، وزیر اعلی سندھ سے 22 کروڑ کی گرانٹ آئی،وزیر اعلی پنجاب نے 20 لاکھ دیے۔ایاز محمود نے کہا کہ پرو ہاکی لیگ کیلئے ہماری ٹیم نے ارجنٹائن جانا ہے،جہاں جانے کیلئے اڑھائی کروڑ روپے درکار ہیں،اس کے بعد لیگ کے لئے ہم نے آسٹریلیا جانا ہے جہاں ہمیں 18 میچ کھیلنے ہیں،حکومت سے درخواست ہے کہ فنڈز فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ پروہاکی لیگ میں شرکت نہیں کرتے تو دو سال معطلی اور جرمانہ ہوگا،شرکت نہ کرنے سے ہمارے ملک کی بدنامی ہوگی۔ ہمارے پاس فنڈز نہ ہونے پر اسپورٹس بورڈ پنجاب سے کیمپ رہائش مانگی۔ ہماری حکومت کو چاہیئے کہ اپنے قومی کھیل کی مدد کریں۔ایک سوال پر سیکریٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس ایک کروڑ 75 لاکھ روپے ہیں-2020 اولمپکس کیلئے پروہاکی لیگ کھیلنا ضروری ہے،جب کہ ہاکی فیڈریشن کو دس سے بارہ کروڑ کی ضرورت ہے۔ سابقہ دور میں. بھی حکومت کی گرانٹ پر ٹیم جاتی تھی- پروہاکی کیلئے بھی وفاقی حکومت سے اپیل کررہے ہیں۔اس موقع پر قومی کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ گرانٹ آجائے گی تو فیڈریشن کے حالات بہتر ہوجائیں گے، دو سال کی پابندی لگنے کے بعد سیاست یہاں ہی رہ جانی ہے۔ پروہاکی لیگ میں شرکت سے قومی ٹیم ٹاپ دس ٹیموں میں آسکتی ہے،ہماری موجودہ ٹیم میں نوجوان لڑکے شامل کیے گئے،بھارت اور بلجیم کی ٹیموں نے حکومتی گرانٹ سے بہتر پوزیشن حاصل کی جب کہ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ہماری مدد کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.